یہ ایسے مقبول اشعار کا سلسلہ ہے ، جن کا ایک مصرعہ تو بہت معروف ہے اور ضرب المثل ہے لیکن دوسرےمصرعے سےلوگ عام طور پر واقف نہیں ہیں یا پھر پورا شعر ہی ضرب المثل ہے (راشؔد ذوالفقار)